Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2020

"تم واحد شخص ہو جو ان سات سالوں میں یہاں اس قبر پر فاتحہ کے لیے آیا ہے

A heart touching story of innocent girl   "تم واحد شخص ہو جو ان سات سالوں میں یہاں اس قبر پر فاتحہ کے لیے آیا ہے۔" اُس نے نظر اُٹھا کر دیکھا سامنے ایک درمیانی عمر کا شخص کھڑا اُس سے کہہ رہا تھا، وہ یہاں کا گورکن تھا۔  "یہ جب یہاں لائی گئی تھی تو تقریباً چار ہی لوگ تھے جو دفنانے آئے تھے"  اور ایک بہت عجیب بات ہے صاحب!  کیا؟؟  تو وہ بولا  "یہ جب دفنانے آئے تھے اس لڑکی کو تو اس کا کفن تو سفید تھا مگر چادر کالی تھی اور پھر جب دفنا دیا تو اس کے کتبے پر یہ نام دیکھو سید مستم حیدر لکھوا دیا بھلا عورت کی قبر پر مرد کا نام کیوں؟"  گورکن کی بات پر وہ بے بسی سے مُسکرا دیا...!  اے مستو یہ چادر اپنی مجھے دے دو یہ کالی چادر جب مروں گی تو اسی میں لپٹ کر دفن ہوں گی ایسے لگے گا کہ جیسے تمہاری پناہوں میں ہوں... پتہ ہے جب تم پاس ہوتے ہو تو کوئی ڈر کوئی خوف نہیں رہتا جانتے ہو نہ اندھیرا کتنا ڈراتا ہے  مجھے تو بس اس چادر میں ہی قبر میں جاوں گی تا کہ تمہارا احساس پاس رہے اور کوئی ڈر باقی نہ رہے اور اپنی قبر کے کتبے پر بھی تمہارا نام لکھوا...

ٹک ٹوک اسٹار حریم شاہ کے والد اپنے لواحقین ، دوستوں اور ان کی بیٹی کے متنازعہ ویڈیوز سے "ناراض" ہوئے یا "شرمندہ" ہوئے معافی مانگتے ہوئے ٹوٹ گئے۔

ٹک ٹوک اسٹار حریم شاہ کے والد اپنے لواحقین ، دوستوں اور ان کی بیٹی کے متنازعہ ویڈیوز سے "ناراض" ہوئے یا "شرمندہ" ہوئے معافی مانگتے ہوئے ٹوٹ گئے۔   a 12-minute-long video, a clip of which was shared by Shah on her official Twitter account, the man introduced himself and revealed his daughter’s real name. Shah has recently been in the spotlight after her CNIC and passport details were leaked online, including her real name. While expressing regrets over his daughter’s controversial videos, the father begged for forgiveness. “I don’t have words to apologise to my friends, family and respectable people for my daughter’s controversial videos,” he said Shah gained popularity due to her viral videos with celebrities and officials, including Prime Minister Imran Khan and his cabinet members. Most recently, she uploaded what she said were video calls with Railways Minister Sheikh Rashid. The TikTok star made claims connecting Rashid and her friend Khattak. In Octo...