Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2020

Always thinks good

 #ہمیشہ_اچھی_سوچ_رکھنی_چاہیئے۔😊😊 ایک طالب علم نے اپنی استانی سے درخواست کی کہ وہ ان سے کلاس کے بعد کچھ بات کرنا چاہتا ہے تو استانی نے اس کے لئے کلاس کے بعد ملاقات کا ایک وقت مقرردیا۔ x ان دونوں کے درمیان اس طرح سے سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا۔ استانی : - "آپ کیا بات کرنا چاہتے ہیں؟" طالب علم:- " مجھے لگتا ہےکہ میں کافی ذہین ہوں اور مجھے اس سے بڑی کلاس میں ہونا چاہئے۔ کیا آپ مجھے اس سے بڑی کلاس میں بھیج سکتی ہیں؟" استانی نے اس کی اس درخواست کو اسکول کے ڈائریکٹر تک پہنچا دیا اور ڈائریکٹر نے طالب علم کی صلاحیت کا اندازہ کرنے کے لئے ایک انٹرویو لیا ۔ ڈائریکٹر : - "3 ضرب 4 کتنا ہوتا ہے؟" طالب علم:- " 12 ". ڈائریکٹر : - " ٹھیک ہے، 6 ضرب 6 کتنا ہوتا ہے؟" طالب علم:- "36". ڈائریکٹر : - "جاپان کی راجدھانی کہاں ہے۔ ؟" طالب علم: - "ٹوکیو" ڈائریکٹر نے تقریبا آدھا گھنٹہ سوال جواب x کیا اور طالب علم نے ایک بار بھی جواب دینے میں کوئی غلطی نہ کی۔  پھر انہوں نے استانی سے کہا کہ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتی ہیں تو...

A university Trip

 یونیورسٹی ٹرپ........  میری کلاس کی 80 فیصد لڑکیاں لفٹینوں سے اور باقی 20 فیصد لڑکیاں کم سے کم کسی تگڑے بیوروکریٹ سے شادی کرنا چاہتی تھیں. میں خاموشی سے یونیورسٹی کے دو سال اپنی کلاس فیلو لڑکیوں کے ہر ہفتے نئے سے نئے اور امیر سے امیر گھروں سے آتے رشتوں کی کہانیاں سنتا رہتا اور ہر بار وہ خود فریبی کا شکار لڑکیاں کلاس میں فخر سے ہم غریب لڑکوں کو سناتیں یا پھر اپنے اپنے دل بہلانے کیلے باآواز بلند کلاس میں بتاتیں کہ کس طرح ایک اسسٹنٹ کمشنر لڑکے کے گھر والے اُن کی منتیں کرتے رہے مگر وہ نہیں مانیں. احساس کمتری کی ان آخری حدوں کو چُھوتی لڑکیوں کے پاس میں کبھی نہیں گیا اور خاموشی سے یونیورسٹی کے دو سال کلاس کے سب سے غریب اور خاموش لڑکے کی حیثیت سے گزار دیئے، ہاں اگر کسی پہ دل آیا بھی تو میری غربت مرے پیار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی اور جس پرانی اور کھٹارا بائیک پر میں یونیورسٹی دو سال سے آ رہا تھا کچھ اس کی حالت دیکھ کر بھی میرا پیار اور کسی کا اظہار ٹھنڈا پڑ جاتا. یہ یونیورسٹی کے آخری دن اور ہمارا آخری لانگ ٹرپ تھا، واپسی کی آخری رات سب لڑکے لڑکیاں اپنی اپنی ڈائری پر ایک دوسر...