گوگل 20 سال کا ہو گیا،جانتے ہیں اس سرچ انجن کاآغازکن دو طلباء نے کیاتھا اور یہ اب کتنی زبانوں ،کتنے ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے؟ جمعرات 27 ستمبر 2018 | 17:31
امریکہ(سی ایم لنکس)دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ویب سائٹ گوگل بیس سال کا ہوگیا ہے۔ اس موقع پر گوگل کی انتظامیہ نے خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش کیا ہے۔ دور جدید میں انسان کسی بھی چیز کی معلومات حاصل کرنے کے لیے گوگل کا محتاج ہے، یہی وجہ ہے کہ گوگل کو دو دہائیوں سے بے شمار صارفین استعمال کر رہے ہیں۔گوگل کو آفیشل طور پر چار ستمبر انیس سو اٹھانوے کو متعارف کیا گیا تھا لیکن کمپنی کی جانب سے اس کی سالگرہ ہر سال ستائیس ستمبر کو منائی جاتی ہے۔ گوگل نے پنے ڈوڈل کو اینیمیٹد ویڈیو
Comments
Post a Comment