انڈہ پہلے آیا یا مرغی؟ سائنس نے جواب ڈھونڈ
Juttproductions.blogspot.com
ہزاروں سال سے لوگوں کے درمیان ایک سوال مباحثے کا باعث بنا ہوا ہے اور وہ ہے کہ انڈہ پہلے آیا یا مرغی؟ اور اب آخرکار سائنسدانوں نے اس کا تلاش کرلیا ہے۔
اور یہ جواب آپ کو دنگ یا ہوسکتا ہے کہ پہلے سے زیادہ الجھن کا شکار کردے۔
فرانس کے NÉEL انسٹیٹوٹ اور آسٹریلیا کی کوئنزلینڈ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں ماہرین طبیعات نے سوال کا جواب دیا جو کہ سب سے پہلے 3 ہزار سال قدیم یونان میں سامنے آیا تھا۔
مزید پڑھیں : صدیوں بعد مونا لیزا کی پینٹنگ کا ‘راز’ کھل گیا
دنیا بھر میں کچھ حلقوں کا اصرار ہے کہ انڈہ پہلے آیا جبکہ دیگر مرغی پر زور دیتے ہیں مگر ماہرین طبعیات کے مطابق درحقیقت یہ دونوں ہی پہلے آئے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سوال کا جواب کوانٹم فزکس میں چھپا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوانٹم فزکس میں وجوہات اور اثرات ہمیشہ ہی سادہ یا سہل نہیں ہوتے۔
ان کے بقول کوانٹم فزکس میں ایونٹس کسی ترتیب کے بغیر پیش آتے ہیں اور تحقیق کے دوران تجربات سے ثابت ہوا کہ انڈے اور مرغی کی تخلیق دونوں ہی پہلے ہوئے، جسے indefinite causal order قرار دیا جاسکتا ہے، اور یہ ایسا نہیں جو روزمرہ کی زندگی میں ہمارے مشاہدے میں آئے۔
یہ بھی پڑھیں : کیا برفانی انسان (یتی) واقعی اصلی ہیں؟
سائنسدانوں نے لیبارٹری میں فوٹوز کو استعمال کرکے ایک ڈیوائس فوٹونک کوانٹم کی مدد سے اپنے نظریے کی درستگی کے تجربات کیے۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ اس ڈیوائس نے ایونٹس کی ترتیب، روشنی کی ساخت کی تشکیل وغیرہ کا نوٹس کیا، جس کے لیے تقطیب (polarization) پر انحصار کیا گیا، جس سے انہیں اپنا خیال درست ثابت کرنے کا موقع مل گیا۔
اگر اس تحقیق کو سمجھنے میں مشکل کا سامنا ہے تو فکرمند مت ہوں کیونکہ کوانٹم فزکس اکثر افراد کے لیے سمجھنا آسان نہیں۔
Hollywood Mourns the Death of Robert Carradine at 71 – ‘Revenge of the Nerds’ Star Passes Away The entertainment industry is in mourning following the death of veteran Hollywood actor Robert Carradine, who passed away at the age of 71. Best known for his iconic role in the 1984 comedy film Revenge of the Nerds, Carradine’s death has left fans and colleagues heartbroken across the globe. Robert Carradine’s Cause of Death According to family sources, Robert Carradine had been privately battling health issues for some time. While the official cause of death has not been publicly detailed, his family described his passing as peaceful and surrounded by loved ones. They also acknowledged his long struggle with mental health challenges, bringing renewed attention to mental health awareness in Hollywood. Tributes from fellow actors and fans have flooded social media, remembering Carradine as a talented performer and kind-hearted individual. A Career That Defined an Era R...

Comments
Post a Comment