اسلام آباد ( آن لائن )بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے قومی معیشت کو سالانہ 5.8 ارب ڈالر کا فائدہ پہنچایا جا سکتا ہے جو جی ڈی پی کے 2.5 فیصد کے مساوی ہے۔ پاکستان میں 98 فیصد آبادی کو بجلی کی سہولت دستیاب ہے۔ سرکاری ہا ؤس ہولڈ سروے رپورٹ 2016 کے مطابق ملک کی شہری آبادی کو 100 فیصد جبکہ دیہی آبادی کو 96 فیصد بجلی کی سہولت حاصل ہے، اس طرح بجلی کی دستیابی کا مجموعی تناسب 98 فیصد ہے۔انٹرنیشنل انرجی ایجنسی(آئی ای ای) کی 2017 کی رپورٹ کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی کے 74 فیصد

Comments
Post a Comment