The government announces the project called "Justice Homes" on the style of Hong Kong, Singapore and Thai models for poor families, lower middle and middle classes, how much will the price be released?حکومت نے بے گھر غریب طبقہ ، لوئر مڈل اور مڈل کلاس افراد کیلئے ہانگ کانگ ، سنگا پور اور تھائی لینڈ ماڈل کی طرز پر ’’انصاف ہومز ‘‘ کے نام سے منصوبے کا اعلان کردیا،قیمت کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری
اہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کیلئے ہانگ کانگ ، سنگا پور اور تھائی لینڈ ماڈل کی طرز پر ’’انصاف ہومز ‘‘ کے نام سے منصوبہ شروع کیا جائے گا جس کیلئے اعلیٰ حکام ان ممالک کا دورہ بھی کریں گے ،صوبہ بھر میں 25لاکھ گھربنائے جائیں گے اور منصوبے پر آئندہ دو ماہ میں عملی کام شروع ہونے کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بے گھر افراد کو اپنی چھت مہیا کرنے کیلئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور دورہ لاہور کے موقع پر اس حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
Comments
Post a Comment