#ہمیشہ_اچھی_سوچ_رکھنی_چاہیئے۔😊😊 ایک طالب علم نے اپنی استانی سے درخواست کی کہ وہ ان سے کلاس کے بعد کچھ بات کرنا چاہتا ہے تو استانی نے اس کے لئے کلاس کے بعد ملاقات کا ایک وقت مقرردیا۔ x ان دونوں کے درمیان اس طرح سے سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا۔ استانی : - "آپ کیا بات کرنا چاہتے ہیں؟" طالب علم:- " مجھے لگتا ہےکہ میں کافی ذہین ہوں اور مجھے اس سے بڑی کلاس میں ہونا چاہئے۔ کیا آپ مجھے اس سے بڑی کلاس میں بھیج سکتی ہیں؟" استانی نے اس کی اس درخواست کو اسکول کے ڈائریکٹر تک پہنچا دیا اور ڈائریکٹر نے طالب علم کی صلاحیت کا اندازہ کرنے کے لئے ایک انٹرویو لیا ۔ ڈائریکٹر : - "3 ضرب 4 کتنا ہوتا ہے؟" طالب علم:- " 12 ". ڈائریکٹر : - " ٹھیک ہے، 6 ضرب 6 کتنا ہوتا ہے؟" طالب علم:- "36". ڈائریکٹر : - "جاپان کی راجدھانی کہاں ہے۔ ؟" طالب علم: - "ٹوکیو" ڈائریکٹر نے تقریبا آدھا گھنٹہ سوال جواب x کیا اور طالب علم نے ایک بار بھی جواب دینے میں کوئی غلطی نہ کی۔ پھر انہوں نے استانی سے کہا کہ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتی ہیں تو...
Here we have provide a logical and intersting info