ٹک ٹاک سٹار حر یم شاہ نے شادی کر لی
ٹک ٹاک سٹار حر یم شاہ نے شادی کر لی 👍
ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے شادی کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے سے شادی کر لی ہے تاہم حریم شاہ نے فی الحال شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا ہے۔😂
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کا نام اور شادی کی تفصیلات کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی۔ 😜😎
Comments
Post a Comment