World's first dung-powered tractor گوبر سے چلنے والا دنیا کا پہلا ٹریکٹر مائع میتھین گیس سے چلنے والا یہ T7 اپنی نوعیت کا پہلا ٹریکٹر ہے، جسے برطانیہ کے کھیتوں میں توانائی کی مؤثر فراہمی میں ایک اہم موڑ سمجھا جا رہا ہے۔ اسے برطانوی کمپنی بینامان اور نیو ہالینڈ ایگریکلچر نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے، اس کی طاقت 270bhp ہے، اور یہ کھیتوں کے کھاد سے حاصل کردہ ایندھن پر چلتا ہے، اور بتایا جا رہا ہے کہ اس کی کارکردگی ڈیزل سے چلنے والے ٹریکٹر کے معیار کی ہے۔ برطانیہ میں ایک کمپنی نے دنیا کا ایسا پہلا ٹریکٹر تیار کیا ہے جو مکمل طور پر گائے کے گوبر سے چلتا ہ ے ۔ اس کے لیے گوبر جمع کر کے اسے پتلا کر کے بڑے ٹینکوں میں ڈالا جاتا ہے، پھر اس سے گیس بنتی ہے جس میں غالب حصہ میتھین کا ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹریکٹر کے لیے درکار ایندھن کے لیے 100 عدد گایوں کا ایک ریوڑ رک...
Here we have provide a logical and intersting info