If you still aren't sure what ChatGPT is, this is your guide to the viral chatbot that everyone is talking about چیٹ جی پی ٹی جیسے ہی متعارف ہوا پاکستان میں اسکا 99.99 فیصد منفی استعمال ہوا۔ لوگوں نے الٹے اور مزاحیہ سوال لکھنا شروع کر دٸیے۔ پروڈکٹو ورک کسی نے نہیں کیا۔ یہ آپ کے لٸیے سٹوری لکھ سکتا ہے۔ یہ آپ کے لٸیے آرٹیکلز لکھ سکتا ہے۔ یہ آپ کے لٸیے پروڈکٹ ٹاٸٹلز اور کیورڈ ریسرچ کر سکتاہے۔ یہ آپ کے لٸیے پروگرامنگ کر سکتا ہے۔ یہ پروگرمنگ میں شیپس بنا سکتا یے۔ یہ ویب ساٸٹ بنا سکتا ہے۔ مگر ہم کیا کر رہے ہیں؟ اے سافٹوٸیر مجھے گلی کی نکڑ والی ماسی پھتو کا نمبر بتا۔ اے سافٹوٸیر مجھے میرا پیار کب ملے گا یہ بتا۔ ایسے سوالوں کے علاوہ ہم کچھ نا کر سکے۔یہ ہماری ترجیحات ہیں اور ہم الزام حکومتوں پر دیتےہیں۔ اور یہ بھی کہتے ہیں پے پال>پاکستان میں نہیں۔ فیس بک کمپنی کی برانچ پاکستان میں نہیں ہے۔ فلاں کمپنی پاکستان سے بھاگ گٸ۔ فلاں ملک اتنا ترقی کر گیا۔ ارے پاگلو خود کے گریبان میں جھانکو تم خود کیا کر رہے ہو ۔ کوٸی بھی ملک تب تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک عوام میں شعور نا ہو۔ پ...
Here we have provide a logical and intersting info