Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2018

گوگل 20 سال کا ہو گیا،جانتے ہیں اس سرچ انجن کاآغازکن دو طلباء نے کیاتھا اور یہ اب کتنی زبانوں ،کتنے ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے؟ جمعرات‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2018 | 17:31

امریکہ(سی ایم لنکس)دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن ویب سائٹ گوگل بیس سال کا ہوگیا ہے۔ اس موقع پر گوگل کی انتظامیہ نے خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش کیا ہے۔ دور جدید میں انسان کسی بھی چیز کی معلومات حاصل کرنے کے لیے گوگل کا محتاج ہے، یہی وجہ ہے کہ گوگل کو دو دہائیوں سے بے شمار صارفین استعمال کر رہے ہیں۔گوگل کو آفیشل طور پر چار ستمبر انیس سو اٹھانوے کو متعارف کیا گیا تھا لیکن کمپنی کی جانب سے اس کی سالگرہ ہر سال ستائیس ستمبر کو منائی جاتی ہے۔ گوگل نے پنے ڈوڈل کو اینیمیٹد ویڈیو میں تبدیل کیا ہے، جس میں انگریزی حروف کے غبارے بنائے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گوگل کا آغاز اسٹینڈ فورڈ یونیورسٹی کے دو طلبا لیری پیج اور سرگی برن نے کیا تھا، جن کا مقصد ایک ایسا سسٹم تیار کرنا تھا جس سے لوگوں کو باآسانی ہر چیز کی معلومات حاصل ہوسکیں۔گوگل اس وقت ایک سو پچاس زائد سے زیادہ زبانوں اور ایک سو نوے سے زائد ممالک میں استعمال کیا جانے والا واحد سرچ انجن ہے۔

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نئی مشکل میں پڑ گئے، شدید دباؤ اور ٹینشن کا سامنا، ان پر کون دباؤ ڈال رہا ہے؟ قومی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی انصار عباسی نے موقر قومی اخبار میں اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے زبردست دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ وہ روٹیشن پالیسی، جسے بین الصوبائی ٹرانسفر پالیسی بھی کہا جاتا ہے، میں آنکھ کا تارا سمجھے جانے والے ایسے سرکاری ملازمین کیلئے استثنیٰ چاہتے ہیں جو اپنی پسند کے علاقوں میں تعیناتی چاہتے ہیں۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے دی نیوز کو بتایا کہ جو لوگ وزیراعظم پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ با اثر بیوروکریٹس کے فائدے کے لیے پالیسی کو نظرانداز کر دیں ان میں پنجاب اور کے پی کے کی صوبائی حکومتوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو آئندہ چند روز میں کسی بھی وقت طلب کر سکتے ہیں تاکہ چند ٹرانسفر آرڈرز کو منسوخ کرایا جائے، یہ آرڈرز جاری تو ہو چکے ہیں لیکن با اثر بیوروکریٹس نے ان پر تعمیل نہیں کی۔ بیوروکریسی کے ذرائع کو خدشہ ہے کہ اگر عمران خان با اثر بیوروکریٹس کے دباؤ میں آ گئے تو پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے سویلین بیوروکریسی کو سیاست سے ...

پاکستان کی کتنی فیصد آبادی کو بجلی کی سہولت دستیاب ہے؟سروے رپورٹ میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن )بجلی کی بلاتعطل فراہمی سے قومی معیشت کو سالانہ 5.8 ارب ڈالر کا فائدہ پہنچایا جا سکتا ہے جو جی ڈی پی کے 2.5 فیصد کے مساوی ہے۔ پاکستان میں 98 فیصد آبادی کو بجلی کی سہولت دستیاب ہے۔ سرکاری ہا ؤس ہولڈ سروے رپورٹ 2016 کے مطابق ملک کی شہری آبادی کو 100 فیصد جبکہ دیہی آبادی کو 96 فیصد بجلی کی سہولت حاصل ہے، اس طرح بجلی کی دستیابی کا مجموعی تناسب 98 فیصد ہے۔انٹرنیشنل انرجی ایجنسی(آئی ای ای) کی 2017 کی رپورٹ کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی کے 74 فیصد حصہ کو بجلی کی سہولت حاصل ہے جس میں 90 فیصد شہری جبکہ 63 فیصد دیہی آبادی شامل ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی سروے رپورٹ 2015 کے مطابق پاکستان میں بجلی کی دستیابی کی مجموعی شرح 65 فیصد کے قریب ہے۔آئی ایف سی کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی بلاتعطل دستیابی سے صارفین کی آمدن اور اخراجات پر براہ راست اثرات مرتب ہوتے ہیں جس سے فی کس آمدن میں 37 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے جس سے ان کے غذائی اور غیرغذائی اخراجات میں 15 اور 9 فیصد کے اضافہ سے ان کے معیار زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔رپورٹ کے ...

نیپرا بجلی کے نرخ 1.16 روپے فی یونٹ بڑھانے پر رضامند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سابقہ واپڈا ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کے بجلی کے نرخ میں 1.16 روپے فی یونٹ اضافے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔ مذکورہ منظوری کا مقصد گزشتہ ماہ کے دوران اضافی نرخ میں بجلی کی کھپت کی وجہ سے اکتوبر کے مہینے میں صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 16 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔  رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ نائب چیئرمین نیپرا سیف اللہ چٹھہ کی سربراہی میں ہونے والی ماہانہ عوامی سماعت کے دوران کیا گیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ڈسکوز کی جانب سے ایک دعویٰ کیا تھا کہ انہیں 15-2014 کے نوٹیفائڈ بیس ٹیرف کے بجائے 16-2015 کے بیس ٹیرف کی وجہ سے 1.50 روپے فی یونٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ خیال رہے کہ رواں ماہ نیپرا نے عوامی سماعت کے دوران 6 کمپنیوں کی جانب سے بجلی کی خریداری کی قیمت (پی پی پی) کے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ برائے مالی سال 18-2017 کے حوالے سے درخواستوں کو نمٹایا تھا۔ رواں ماہ ہی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ تقریباً 2 روپے بڑھانے کی منظوری دی تھی، جس کے تحت ڈسکوز نے صارفین ...

پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار، ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے خبر دار کردیا، پی ٹی آئی حکومت کو حالات بہتر کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟تجاویز دیدیں

اسلام آباد( آن لائن ) ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال کے دوران شرح نمو میں ایک فیصد کمی، مہنگائی میں 2 پوائنٹ اضافہ کی پیش گوئی کردی۔ اے ڈی بی نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک 2018 جاری کرتے ہوئے پاکستان کو تجویز دی کہ نو منتخب حکومت بڑھتے ہوئے قرض، گرتے ہوئے زخائر اور دو بڑے خسارے کے مسائل پر توجہ دے۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ رواں برس جی ڈی پی کا تناسب 4.8 تک پہنچ سکتا ہے جو مالی سال جون 2018 میں 5.8 فیصد تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے ڈی پی کی جانب سے گزشتہ مالی میں کی گئی پیش گوئی کے مقابلے میں پاکستان کا شرح نمو 5.8 فیصد تھا۔اس ضمن میں واضح کیا گیا کہ بھاری بجٹ اور بیرونی توازن کوکم کرنے کے غیرمعمولی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ 2019 کے لیے شرح کی رفتار بہت کم ہے۔اے ڈی بی کے مطابق گزشتہ مالی سال میں مہنگائی کا تناسب 4.5 فیصد رہا جبکہ رواں مالی سال کے اوائل میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد ہوجائے گی۔ بینک نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگر ممالک کے وسائل استعمال کرے۔اے ڈی بی نے واضح کیا کہ ’اصل چیلنج صحیح اصلاحات اور مثبت نتائج کا حص...

دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل 20 برس کا ہو گیا ،خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش

لاہور(این این آئی) دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل رواں ماہ اپنی20 ویں سالگرہ کا جشن منا رہا ہے جس کے لیے گزشتہ روز خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش کیا گیا ۔کسی بھی چیز کی معلومات حاصل کرنے کے لیے آج ہر شخص گوگل کا محتاج ہے، یہی وجہ ہے کہ گوگل کو 20 برس سے بے شمار صارفین استعمال کر رہے ہیں۔یوں تو گوگل کو آفیشل طور پر 4ستمبر 1998ء کو متعارف کیا گیا تھا ۔ لیکن کمپنی کی جانب سے اس کی سالگرہ ہر سال 27 ستمبر کو منائی جاتی ہے۔گزشتہ روز گوگل کا ڈوڈل اینیمیٹد ویڈیو میں تبدیل کیا گیا ہے، جس میں انگریزی حروف کے غبارے بنائے گئے ہیں۔خصوصی اینیمیٹڈ ڈوڈل ویڈیو 1منٹ 37سیکنڈ پر مشتمل ہے جس میں منفرد زبانوں میں وہ سب دکھایا گیا ہے، جسے صارفین سرچ کرتے ہیں، جیسے کھیلوں کی معلومات، تصاویر، کھانے پینے کی اشیا کی معلومات اور جفز وغیرہ۔اینیمیٹڈ ویڈیو کے آخر میں گوگل نے مختلف زبانوں میں صارفین کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ گوگل کا آغاز اسٹینڈفورڈ یونیورسٹی کے دو طلبا لیری پیج اور سرگی برن نے کیا تھا، جن کا مقصد ایک ایسا سسٹم تیار کرنا تھا جس سے لوگوں کو باآسانی ہر چیز کی معلومات حاصل ہوسکیں۔گوگل کم...

If India fought, we would get Pakistan's help to fight against the enemy with Pakistan, knowing that India would be worried.بھارت سے جنگ ہوئی تو ہم پاکستان کا ساتھ دینگے دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے پاک فوج کو ایسی مدد مل گئی کہ جان کر بھارت بھی پریشان ہو جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پاکستان کو دھمکی، سندھ کی ہندو برادری نے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیانات اور سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دی تھی ۔ بھارتی آرمی چیف نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کو جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالات جنگ کی جانب سے تیزی سے جا رہے ہیں اور جنگ اعلان کر کے نہیں اچانک چھیڑی جاتی ہے ، ہم پاکستان کو بڑا سرپرائز دینگے۔ بھارت کے پاکستان کے خلاف اس اعلان کے بعد سندھ کی ہندو برادری بھی میدان میں آ گئی اور جنگ کی صورت میں پاک افواج کے شانہ بشانہ جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں سندھ میں بھارت سے ملحقہ سرحدی ضلع عمرکوٹ سمیت پوری پاکستانی قوم جاگ اُٹھی۔سندھ کی ہندوبرادری نے بھارت کے ساتھ جنگ ہونے کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔اس معاملے پر سندھ کی سرحدی اضلاع کی اقلیتی برادری کا جذبہ حب الوطنی جوش اورولولہ قابل دید ہے۔اقلیتی رہنماؤں بھگوان داس جٹیا،(ر)استاد ٹیکمداس سنگراسی،ڈاموں مل،رمیش رتنانی، بنسی...

انسان تھے یا کوئی جن بھوت! 8افراد کیلئے 72لاکھ میں ایک وقت کا کھانا،مشروبات کا بل 86لاکھ ،کیا انہیں مگرمچھ کی دم کا سوپ بھی پیش کیا گیا؟ریسٹورنٹ مالک کا حیران کن انکشافMan or anyone who is hungry! For 8 people, one meal in 72 lakh, a drink bill of 86 lakhs, was they offered crocodile soup? Amazing discovery of the restaurant owner

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے ایک شہزادے نے شاہ خرچی کی انتہا کردی۔ شنگھائی میں اپنے 8 جاننے والوں کو کھانا کھلانے پر 4 لاکھ یوان (تقریباً 72 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سوشل میڈیا پر ایک بل کی فوٹو گردش کر رہی ہے۔ بل میں کھانے کی 20 ڈشوں کا بل 4 لاکھ یوان دکھایا گیا ہے۔ یہ بل شنگھائی کے چانگنگ ضلع کے ایک ریسٹورنٹ کا ہے۔یہ بل دبئی کے ایک شہزادے کی طرف سے اپنے چینی دوستوں کے لیے دی جانے والی دعوت کا  ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالک نےشہزادے کی شناخت ظاہر کیے بغیر بتایا کہ اس بل میں کھانے میں شامل کی جانے والے ان خصوصی اجزا کا بھی ذکر ہے، جنہیں ساری دنیا سے جمع کیا گیا۔ ان اجزا کو کھانے میں شامل کیے جانے کی ہدایات کھانے سے پہلے دی گئی تھی۔ریسٹورنٹ کے مالک نے بتایا کہ دبئی کے معیار کے مطابق یہ بل زیادہ نہیں۔بیجنگ نیوز کے مطابق اس کھانے سے ہٹ کر وہاں موجود لوگوں کے لیے 4 لاکھ 80 یوان یا تقریباً 86 لاکھ روپے کے مشروبات بھی پیش کیے گئے تھے۔8 افراد کے کھانے کا اصل بل 418, 245 یوان تھا، شہزادے نے رعایت کے بعد 4 لاکھ یوان ادا کیے۔ ریسٹورنٹ کے مالک نے بتایا کہ کھا...

India expects the disaster plan to expose destruction in Kapakistan, Pakistan has reached such thing as leaving the water that you will get a lot of anger.بھارت کاپاکستان میں تباہی پھیلانے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ،پانی چھوڑنے کیساتھ ہی ایسی چیز پاکستان پہنچادی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیلابی ریلا چھوڑنے کے بعد  بھارت کی جانب سے نالہ ڈیک کے پشتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ۔تفصیلات  کے مطابق نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنے والی 2بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئی ہیں۔ مائنز 18پاﺅنڈ وزنی ہیں۔اینٹی مائنز کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو اطلاع دی۔ جس پر بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں  بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑا، جس کے باعث چناب کے معاون دریاؤں جموں اور توی میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ قصور، نارووال، سیالکوٹ، ہیڈمرالہ کے مقامات پر دریائوں کی سطح بھی اچانک بلند ہوگئی، جس کے باعث دریائوں کے بیٹ میں واقع آبادیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ بھارت نے فیروز پور ہیڈ ورکس کے گیٹ بھی کھول دئیے، راوی میں مادھوپور ہیڈورکس سے چھوڑا گیا پانی جسڑکے مقام پر پاکستان میں داخل ہوا۔وزارت پانی و بجلی کے مطابق بھارت کیساتھ ستلج میں 50 اور راوی میں 30 ہزار کیوسک پانی چھوڑے جانے پر پیشگی اطلاع کا معاہدہ ہے لیکن ...

انسٹاگرام کے بانیوں کا فیس بک کی زیرملکیت کمپنی چھوڑنے کا اعلانFounders of Instagram announced to leave a Facebook-based company

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی زیرملکیت معروف فوٹو شیئرنگ اپلیکشن انسٹاگرام کے شریک بانیوں کیون سائسٹروم اور مائیک کریگر نے کمپنی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان دونوں نے 2010 میں انسٹاگرام کے نام سے یہ ایپ تیار کی تھی جسے 6 سال قبل فیس بک نے ایک ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا تھا۔ 34 سالہ کیون اور 32 سالہ مائیک نے کمپنی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے وجہ تو ظاہر نہیں کی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہم کچھ وقت تعطیلات کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تاکہ اپنی تخلیقی اور تجسس کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ تاہم ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ انسٹاگرام کی خودمختاری کے حوالے سے تنازعات پر کیون سائسٹروم (اب کمپنی کے سی ای او) اور مائیک کریگر (سی ٹی او) نے عہدے چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ فیس بک نے جب انسٹاگرام کو خریدا تھا تو اس نے انتظامیہ کو یہ ایپ خودمختاری سے چلانے پر اتفاق کیا تھا مگر رواں سال مئی میں مارک زکربرگ نے انسٹا گرام کے نائب صدر (پراڈکٹ) کیون ویل کو فیس بک کی نئی بلاک چین ٹیم میں منتقل کرکے ان کی جگہ فیس بک نیوزفیڈ کے سابق نائب صدر ایڈم موسیری کو دے دی۔ ذر...

The work done by the German ambassador to Pakistan could not be done, shared a picture on social media that the two departments of the most important department stood in standing and what did it do in this picture? By knowing you will also be the Martyr Kubeler.و کام پاکستانی نہ کر سکے جرمن سفیر نے کر دکھایا، سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ اہم ترین محکمے کے دو افسر ان کھڑے کھڑےمعطل کر دئیےگئے اس تصویر میں ایسا کیا تھا؟جان کر آپ بھی مارٹن کوبلر کے گرویدہ ہو جائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ کی نشاندہی کئے جانے پر سی ڈی اے نے 2 اہلکاروں کو معطل کر دیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور وہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوششوں کے ساتھ ساتھ گاہے بگاہے سماجی مسائل کی نشاندہی کرتے رہتے ہیں۔جرمن سفیر نے اسلام آباد کے ایک سیکٹر کی ایک تصویر شیئر کی اور دارلحکومت کی خوبصورتی کیساتھ  وہاں پڑے کچرے کی نشاندہی کی ہے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں اسلام آباد کے علاقے ایف سیون فور کی گلی نمبر 56 میں پڑے کوڑے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد میں جہاں خوبصورت جگہیں ہیں وہیں ہر جگہ کوڑے کے ڈھیر بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹھوس کوڑا اس طرح سے ہر جگہ نہیں پھینکا جاسکتا، یہ ڈینگی اور دیگر مضرِ صحت اثرات کا سبب بنتا ہے، کیا کیا جاسکتا ہے؟۔جرمن سفیر کی نشاندہی کے بعد  فوری ایکشن لیتے ہوئے سپروائزر اور انسپکٹر کو معطل کر دیاگیا ہے۔

The government announces the project called "Justice Homes" on the style of Hong Kong, Singapore and Thai models for poor families, lower middle and middle classes, how much will the price be released?حکومت نے بے گھر غریب طبقہ ، لوئر مڈل اور مڈل کلاس افراد کیلئے ہانگ کانگ ، سنگا پور اور تھائی لینڈ ماڈل کی طرز پر ’’انصاف ہومز ‘‘ کے نام سے منصوبے کا اعلان کردیا،قیمت کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

اہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے بے گھر افراد کیلئے ہانگ کانگ ، سنگا پور اور تھائی لینڈ ماڈل کی طرز پر ’’انصاف ہومز ‘‘ کے نام سے منصوبہ شروع کیا جائے گا جس کیلئے اعلیٰ حکام ان ممالک کا دورہ بھی کریں گے ،صوبہ بھر میں 25لاکھ گھربنائے جائیں گے اور منصوبے پر آئندہ دو ماہ میں عملی کام شروع ہونے کا امکان ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان بے گھر افراد کو اپنی چھت مہیا کرنے کیلئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور دورہ لاہور کے موقع پر اس حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے ۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بے گھر افراد کو مناسب قیمتوں پر گھروں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلہ میں بینکوں سے انتہائی کم مارک اپ پر قرضوں کے حصول کیلئے بھی حکومت اپنا کردار ادا کریگی ۔ یہ تجویز دی گئی ہے کہ لاہور میں چوبرجی کوارٹر زاور وحدت روڈ پر رہائش پذیر سرکاری ملازمین کو متبادل جگہ دی جائے اور ان مقامات پر دو سے تین منزلہ فلیٹس تعمیر کئے جائیں ۔ اسی طرح موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے اطراف میں سرکاری اور پرائیویٹ لوگوں سے بھی اراضی کے حصول کیلئے سروے کیا جائے ۔ حکومت نے گھروں کی فراہمی کے لئے م...

انسان جسمانی طور پر سست رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟Why do humans like to be lazy?

کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ کو ہر وقت بیٹھے یا لیٹے رہنے کا دل کرتا ہے اور اٹھ کر کوئی کام کرنا ناگوار گزرتا ہے تو اب آپ کے پاس اس کا ٹھوس جواز موجود ہے کیونکہ انسانی دماغ جسمانی توانائی کو ضائع سے ہونے سے بچانے کے لیے پروگرام ہوا ہے۔ کم از کم ایک تحقیق میں تو یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔ کینیڈا کی برٹش کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ انسانی ارتفاء درحقیقت اس کاہلی جیسے رویے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کیونکہ ہمارے آباﺅاجداد کو اس سے اپنی بقاءمیں مدد ملتی تھی۔ تحقیق کے مطابق غیرضروری طور پر جسمانی توانائی ضائع کرنا پرانے زمانے میں انسانوں کو شکاری جانوروں کے سامنے کمزور بنا دیتا تھا، تو وہ اپنی توانائی خوراک کی تلاش، شکار کرنے اور مخالفین سے لڑنے پر ہی خرچ کرتے تھے۔ 'کاہل ہونا انتہائی ذہین ہونے کی نشانی' اس تحقیق کے لیے نوجوان رضاکاروں کی خدمات حاصل کی گئیں اور انہیں ایک کمپیوٹر اسکرین کے سامنے بٹھا کر انہیں  سمانی طور پر متحرک یا سست پڑے رہنے کی مختلف تصاویر دکھائیں۔ رضاکاروں کو ٹاسک دیا گیا کہ جسمانی طور پر متحرک افراد کی تصاویر کو ہر ممکن تیزی سے حرکت دیں ج...

جرمنی : 150بچوں کا والدین کیخلاف انوکھا احتجاج، فون سے نہیں ہم سے کھیلیںGermany: Unique protest against children of 150 children, play with us not from the phone

برلن(آئی این پی)جرمنی میں بچوں نے والدین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فون پر کھیلنے کی بجائے ہم سے کھیلیں،احتجاجی ریلی میں 150بچوں نے شرکت کی، والدین کی بھرپور توجہ نہ ملنے سے بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے لیے ان پر توجہ دینا انتہائی اہم ہوتا ہے لیکن اگر انہیں والدین کی جانب سے بھرپور توجہ نہ ملے تو وہ مایوسی اور ذہنی دبا ؤمیں مبتلا ہوجاتے ہیں، ایسے میں جرمنی کے بچوں نے والدین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موبائل فون استعمال کرنے کے بجائے ان پر توجہ دیں۔جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے رہائشی 7 سالہ ایمل رسٹیگ (Emil Rustige) نے ان تمام والدین کے خلاف احتجاج کیا جو اپنے بچوں کو کم وقت دیتے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ہر وقت موبائل فون ہوتا ہے۔ایمل نے اپنے والدین کی مدد سے اپنے علاقے سے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں شہر کے 150 بچوں نے شرکت کی اور ان کا ساتھ دیا۔انہوں نے اس احتجاج کے لیے باقاعدہ ایک نعرہ تیار کیا، جس میں مطالبہ تھا، Play with ME, not with your cell phones! یعنی کہ 'میرے ساتھ کھیلیں، اپنے فون سے نہیں۔اس ...

A 100-kilometer trip to a fixed motorbike was created in just 30 rupees, Pakistani engineer showed that it was a mud.صرف 30 روپے میں 100 کلومیٹر سے بھی زیادہ سفر طے کرنیوالا موٹر سائیکل تیار، پاکستانی انجینئر نے ایسا کام کر دکھایا کہ تہلکہ مچ گیا

پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستانی انجینئر نے 30 روپے میں 100 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلہ طے کرنے والا موٹر سائیکل تیار کر لیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے انجینئر شہر یار احمد نے پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کو بجلی سے چارج کرنے اور چلانے کاکامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ انجینئر نے بتایا کہ یہ موٹرسائیکل پٹرول سے نہیں بلکہ بجلی سے چارج ہونے کے بعد چلائی جا رہی ہے اور بجلی کے ایک یونٹ سے چارج ہونے والی یہ موٹرسائیکل 102 کلومیٹر چلائی جا سکتی ہے، شہر یار احمد نے بتایا کہ موٹر سائیکل کا انجن، چین اور گیئر نکال کر اسے بیٹری کی مدد سے چلایا ہے، انجینئر نے مزید بتایا کہ بائیک میں ڈی سی برش لیس موٹر لگائی ہے، جس کا وزن انجن سے کم ہوتا ہے، اس کی بیٹری 48 وولٹ کی ہے اور اس میں مائیکرو کنٹرولر بھی لگا ہے جو اس کا برین ہے، یہ موٹر سائیکل 80 ہزار روپے میں تیار ہوئی ہے، شہر یار نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس موٹر سائیکل کی بیٹری عام سے چارجر کی مدد سے تین گھنٹوں میں چارج ہو سکتی ہے، جس پر بجلی کا صرف ایک یونٹ خرچ ہوتا ہے، چارج ہونے کے بعد یہ موٹر سائیکل 102 کلومیٹر تک کا سفر طے کر سکتا ہے۔ یہ موٹر سائیکل سی...

فیس بک کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کیلئے 2 پاکستانی خواتین منتخب 2 Pakistani women selected for the Facebook Community Leadership Program

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کے لیے 2 پاکستانی خواتین کو بھی منتخب کرلیا گیا۔ فیس بک پہلی بار اس پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر کے ان افراد کو تکنیکی و مالی معاونت فراہم کرنا ہے، جو سماج کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔ اس پروگرام کے تحت دنیا بھر کے کئی ممالک سے فیس بک کو 6 ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ ویب سائیٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ‘کمیونٹیjuttproductions.blogspot.com لیڈر شپ پروگرام’ کے تحت دنیا بھر سے 115 افراد کو منتخب کرلیا گیا، جن میں سے 2 پاکستانی خواتین بھی ہیں۔ اس پروگرام کے تحت انڈونیشیا، ملائیشیا، پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، کمبوڈیا، آذربائیجان، امریکا، برطانیہ، مصر، اسرائیل،ارجنٹینا اور برازیل سمیت کئی ممالک کے افراد نے درخواستیں تھیں۔ اس پروگرام کے لیے منتخب ہونے والے کمیونٹی لیڈرز کو فیس بک کی جانب سے تکنیکی تربیت دیے جانے سمیت انہیں 50 ہزار امریکی ڈالرز کی مالی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام میں شامل ہونے والے افراد کو اپنے ...

انچ ہزار کے نوٹ کی بندش، سٹیٹ بینک نے اہم ترین اعلان کر دیا

انچ ہزار کے نوٹ کی بندش، سٹیٹ بینک نے اہم ترین اعلان کر دیا juttproductions.blogspot.com اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ہزار نوٹ بند ہونے کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں، سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ان افواہوں سے لوگوں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے کہ آیا حقیقت کیا ہے، اسی حوالے سے سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کی ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ بند نہیں کیا جا رہا، پانچ ہزار کے نوٹوں کے متعلق پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد اورجھوٹ پر مبنی ہیں۔ واضح رہے کہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت نے ملک میں بدعنوانی ختم کرنے کے لیے 5 ہزار کے کرنسی نوٹوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ان پھیلائی جانے والی افواہوں کے بارے میں کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی جا رہی تھی لیکن اب سٹیٹ بینک نے تمام صورتحال کو واضح کر دیا ہے کہ پانچ ہزار کے نوٹوں کو ختم نہیں کیا جا رہا۔ اصل خبر پڑھیں

دنیا کی معروف ائیر لائن اپنی معمولی غلطی پر مذاق کا نشانہ بن گئی ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

ہانگ کانگ(این این آئی)ہانگ کانگ کی ایئر لائن کیتھے پیسیفک کے نئے جہاز پر نام کی واضح غلطی سے کمپنی ایسی انجان ہوئی کہ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد اسے غلطی کا احساس ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کیتھے پیسیفک کے نئے طیارے پر کمپنی کے نام کی اسپیلنگ درست نہیں تھی یعنی ٹائپوز کی وجہ سے Pacific لکھنے کے بجائے Psciic لکھا گیا جس پر کچھ مسافر پریشان ہوئے اور سمجھنے لگے کہ شاید ایئرلائن کا نام تبدیل ہوگیا۔بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسپیلنگ کی غلطی پر طیارے کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کیں جس کے بعد انٹرنیشنل میڈیا پر بھی اس پر تبصرے ہونے لگے۔حیران کن بات یہ ہے کہ جہاز پر واضح غلطی کے باوجود کمپنی یا ایوی ایشن حکام اسے دیکھنے سے قاصر رہے یہاں تک کہ طیارہ ژیامی سے ہانگ کانگ تک پرواز کر کے پہنچ گیا۔کیتھے پیسیفک کمپنی نے آفیشل ٹوئٹر پروفائل پر بذریعہ ٹوئٹ غلطی کا اعتراف کیا اور اس کی تصحیح کی یقین دہانی کروائی۔دوسری جانب کچھ افراد کا کہناتھا کہ یہ غلطی کمپنی کی جانب سے جان بوجھ کر کی گئی تھی۔

ہم بھارت کا آخری حدتک مقابلہ کر نے کیلئے تیارہیں کسی سپر پاور کے دباؤ میں نہیں آئیں گے‘وزیر اعظم عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بھارت کا آخری حدتک مقابلہ کر نے کیلئے تیارہیں کسی سپر پاور کے دباؤ میں نہیں گے ‘پاکستان کو دھمکیاں نہ دی جائیں اور نہ ہی ہماری امن پالیسی کو کمزوری سمجھا جائے‘ پاک بھارت دوستی سے دونوں ملکوں کو فائدہ ہو گا، پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات پیدا ہو جائیں تو برصغیر میں غربت ختم ہو جائے گی‘ ہندوستانی قیادت تکبر کرناچھوڑ دے ، دھمکیاں دیں گے تو پاکستانی قوم مقابلے کیلئے تیار کھڑ ی ہے ‘ سعودی عرب بھیک مانگنے نہیں سرمایہ کاری کیلئے گئے، ایک نیا نظام لارہے ہیں، وزیر اعظم ہاس میں شکایات سیل بنائیں گے، عام آدمی پر ظلم نہیں ہونا چاہئے ‘سر کاری معاملات کو عوام میں لے جانے والے افسران کو نہیں چھوڑیں گے افسوس ہے پنجاب میں دو تین افسران سر کاری معاملات کو پبلک میں لیکر آئے کسی کے ایجنڈے پر کام کر نیوالوں کے خلاف ایکشن ہوگا تفصیلات کے مطابق اتوار کو لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہندوستان میں تکبر ہے جس کو ختم کرنے کی خواہش ہے ۔ امید کرتا ہوں کہ بھارتی قیادت تکبر کرنا چھوڑ دیگی ،اگر وہ دھم...

ایشیا کپ میں بھارت کیلئے دھاندلی ، پاک بھارت میچ سے قبل ہی ایساکام کر دیا گیا جس کی کوئی مثال نہیں مل

ایشیا کپ میں بھارت کیلئے دھاندلی ، پاک بھارت میچ سے قبل ہی ایساکام کر دیا گیا جس کی کوئی مثال نہیں مل JUTT PRODUCTIONS.BLOGSPOT.COM پاکستان اور بھارت کا میچ کچھ ہی دیر میں دبئی میں شروع ہونے جارہاہے لیکن اس سے قبل ہی انتہائی حیران کن انکشا ف سامنے آ گیاہے جس میں بھارت کو خصوصی فیور دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے گروپ میچز کے ختم ہونے سے قبل ہی سپر4 مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق 21ستمبر کو بھارت بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا جبکہ پاکستان کا میچ افغانستان سے ہوگا ۔تاہم ابھی گروپ میچز میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا فیصلہ ہونا باقی ہے ۔پاکستان کے معروف سپورٹس رپورٹر فیضان لاکھانی نے ٹویٹر پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ”ابتدائی طور پر اعلان کیا گیا تھا کہ جو ٹیم گروپ اے میں دوسرے نمبرپر آئے گی وہ سپر فور کیلئے ابو ظہبی جائے گی ، لیکن اب ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے سپر فور کیلئے ٹیم کی پوزیشن واضح ہونے سے قبل ہی شیڈول جاری کر دیا گیاہے ، جس میں بھارت کو فیور دی گئی ہے ، امید ہے پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کرکٹ بورڈ کی اس اجارہ داری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروائے ...

History of Lahore

The recorded  history of  Lahore  ( Punjabi :  لہور دی تریخ ‬ ,  Urdu :  تاریخ لاہور  ‬ ‎), the second largest  city-district  of  Pakistan , covers thousands of years. Originally the capital and largest city of the  Punjab region , it has since its creation changed hands from  Jain ,  Hindu ,  Buddhist ,  Greek ,  Muslim ,  Mughal ,  Afghan ,  Sikh  and the  British , thereby becoming the cultural capital and the heart of modern-day Pakistan.     Origins Main articles:  Origins of Lahore  and  Etymology of Lahore An old street-scene in Lahore. A mythological legend, based on oral traditions, states that Lahore was named after  Lava , son of the  Hindu  god  Rama , who supposedly founded the city. Lahore Fort has a vacant temple dedicated in honour of Lava. Likewise, the  Ravi River  that flows through north...