انسٹاگرام کے بانیوں کا فیس بک کی زیرملکیت کمپنی چھوڑنے کا اعلانFounders of Instagram announced to leave a Facebook-based company
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی زیرملکیت معروف فوٹو شیئرنگ اپلیکشن انسٹاگرام کے شریک بانیوں کیون سائسٹروم اور مائیک کریگر نے کمپنی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ان دونوں نے 2010 میں انسٹاگرام کے نام سے یہ ایپ تیار کی تھی جسے 6 سال قبل فیس بک نے ایک ارب ڈالرز کے عوض خرید لیا تھا۔ 34 سالہ کیون اور 32 سالہ مائیک نے کمپنی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے وجہ تو ظاہر نہیں کی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہم کچھ وقت تعطیلات کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تاکہ اپنی تخلیقی اور تجسس کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ تاہم ٹیکنالوجی

Comments
Post a Comment