دنیا کی معروف ائیر لائن اپنی معمولی غلطی پر مذاق کا نشانہ بن گئی ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید
ہانگ کانگ(این این آئی)ہانگ کانگ کی ایئر لائن کیتھے پیسیفک کے نئے جہاز پر نام کی واضح غلطی سے کمپنی ایسی انجان ہوئی کہ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد اسے غلطی کا احساس ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کیتھے پیسیفک کے نئے طیارے پر کمپنی کے نام کی اسپیلنگ درست نہیں تھی یعنی ٹائپوز کی وجہ سے Pacific لکھنے کے بجائے Psciic لکھا گیا جس پر کچھ مسافر پریشان ہوئے اور سمجھنے لگے کہ شاید ایئرلائن کا نام تبدیل ہوگیا۔بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسپیلنگ کی غلطی پر طیارے کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع
Comments
Post a Comment