India expects the disaster plan to expose destruction in Kapakistan, Pakistan has reached such thing as leaving the water that you will get a lot of anger.بھارت کاپاکستان میں تباہی پھیلانے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ،پانی چھوڑنے کیساتھ ہی ایسی چیز پاکستان پہنچادی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیلابی ریلا چھوڑنے کے بعد بھارت کی جانب سے نالہ ڈیک کے پشتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ناکام ۔تفصیلات کے مطابق نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر بھارت سے بہہ کر آنے والی 2بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئی ہیں۔ مائنز 18پاﺅنڈ وزنی ہیں۔اینٹی مائنز کی اطلاع مقامی لوگوں نے پولیس کو دی، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو اطلاع دی۔ جس پر بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنے قبضہ میں لے کر ناکارہ بنا دیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑا، جس کے

Comments
Post a Comment