اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سابقہ واپڈا ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کے بجلی کے نرخ میں 1.16 روپے فی یونٹ اضافے پر رضامندی کا اظہار کردیا۔ مذکورہ منظوری کا مقصد گزشتہ ماہ کے دوران اضافی نرخ میں بجلی کی کھپت کی وجہ سے اکتوبر کے مہینے میں صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 16 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ نائب چیئرمین نیپرا سیف اللہ چٹھہ کی سربراہی میں ہونے والی ماہانہ عوامی سماعت کے دوران کیا گیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ڈسکوز

Comments
Post a Comment